ALL NEWS UPDATES ARE HERE

World X11 IN PAKISAN




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.






لاہور(این این آئی) ورلڈ الیون کے کھلاڑی آزادی کپ کھیلنے کے بعد سخت سیکورٹی میں واپس اپنے اپنے ممالک چلے گئے تفصیلات کے مطابق تین میچوں پرمشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اختتام پذیرہوتے ہی ورلڈ الیون کے انٹرنیشنل کرکٹرزلاہورسے غیرملکی ائرلائن کی پروازای کے 625 کے ذریعے دبئی روانہ ہوئے۔ غیر ملکی کھلاڑیوں کو سخت سیکورٹی حصار میں نجی ہوٹل سے علامہ اقبال ایئرپورٹ پہنچایا گیا۔کھلاڑیوں کے لیے خصوصی بلٹ پروف بسوں کا انتظام کیا گیا تھا جبکہ ہوٹل سے ایئرپورٹ روانگی کے دوران گورنر ہاوس اورمال روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا تھا اور رینجرز

کے ساتھ ساتھ اضافی پولیس اہلکار روٹ پر تعینات کیے گئے تھے۔واضح رہے کہ پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان گزشتہ شب سیریز کا فائنل کھیلا گیا جس میں قومی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتح حاصل کی۔ورلڈ الیون کے کپتان فاف ڈوپلیسی نے ایئرپورٹ سیکیورٹی حکام کا ان کی کاوشوں پر شکریہ ادا کیا اور پاکستانی عوام کے لیے اپنی نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ اس دورے کے بعد پاکستان میں دیگر ٹیموں کی آمد کیلئے پر امید ہوں۔فاف ڈوپلیسی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انٹرنیشل کرکٹ کی واپسی کے لیے کھیل کا حصہ بننے پر فخر ہے۔دریں اثنا ورلڈالیون کے کپتان فاف ڈوپلیسی نے کہا ہے کہ پاکستان آنے کا تجربہ شاندار رہا ٗیہاں کا کرائوڈ اچھا ہے،امید ہے کہ دوبارہ بھی آئیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاف ڈوپلیسی نے کہا کہ پاکستان میں بہترین وقت گزارا،یہاں کے عوام کا رویہ دوستانہ رہا،شکریہ ادا کرتے ہیں۔ورلڈ الیون کے کپتان نے کہاکہ یہاں کھیلنے کا تجربہ بہت اچھا رہا ،سیریز بڑی کامیابی سے اپنے اختتام تک پہنچی ۔اینڈی فلاور نے کہا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لئے یہ پہلا قدم تھا ،ہوٹل سے میدان تک سیکیورٹی کے انتظامات شاندار رہے۔انہوںنے کہاکہ شائقین کرکٹ نے ورلڈالیون کو بہت سپورٹ کیا ،ہم اس دورے سے حسین یادیں لے کر جارہے ہیں۔






The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.