ALL NEWS UPDATES ARE HERE

pak army Steel mill




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.






کراچی (ویب ڈیسک) ملکی سلامتی سے متعلق حساس ادارے کے افسران پر مشتمل ایک وفد اگلے ماہ پاکستان سٹیل مل کا دورہ کرے گا اور اس سے قبل انتظامیہ کو تمام ضروری کام اور انتظامات کی ہدایت کردی گئی، وفد کو ادارے سے متعلق مطلوبہ معلومات کی فراہمی اور اس کے سکیورٹی سسٹم سمیت دیگر تکنیکی پہلوﺅں پر بریفنگ بھی دی جائے گی، دورے کیلئے سروس 11 اکتوبر 2017ءکی تاریخ رکھی گئی ہے۔

روزنامہ امت کے مطابق مجموزہ دورے کو پاکستان سٹیل مل کے مستقبل کے حوالے سے انتہائی اہم سمجھا جارہا ہے۔ اخبار کے مطابق حساس ادارے نے سٹیل مل کو دورے سے قبل کے تمام ضروری کام اور انتظامات مقررہ تاریخ تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ خط کے مطابق حساس ادارے کے افسران دورے میں سٹیل مل کی اہم نوعیت کی تنصیبات سے متعلق مطلوبہ معلومات اور ان کی حفاظت کے طریقہ کار سے عملی طور پر آگاہی حاصؒ کریں گے۔ دورے میں سدٹیل مل کی سکیورٹی، حفاظتی امور کی انجام دہی میں درپیش مشکلات و پریشانیوں اور ممکنہ خامیوں کا جائزہ لینا بھی شامل ہے۔

ادھر ادارے میں اس نئی ڈویلپمنٹ کے حوالے سے ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ سٹرٹیجک اہمیت کی حامل پاکستان سٹیل مل کو منسٹری آف ڈیفنس پروڈکشن کو دینے پر غور کیا جارہا ہے تاہم منتقلی کے اس عمل سے قبل اسے ایک مخصوص مدت کیلئے FWO نامی آرگنائزیشن کے حوالے کیا جائے گا جو سوا دو سال سے تقریباً بند اس سٹیل مل کو ایک طے شدہ فارمولے (Operate Transfer Run) کے تحت دوبارہ بحال کرکے رواں دواں بنائے گی۔

واضح رہے کہ حساس ادارے کی انٹیلی جنس ڈویژن کمیٹی نے آج سے 22سال قبل مورخہ 17 دسمبر 1995ءمیں پاکستان سٹیل مل کو اس کی حساس جغرافیائی لوکیشن اور آرڈیننس فیکٹری واہ اور ہیوی مکینیکل کمپلیکس ٹیکسلا سے وابستگی کی وجہ سے ٹائٹل آف Keyپوائنٹ میں کیٹیگری نمبر A-1 الاٹ کرچکی ہے۔





The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.