ALL NEWS UPDATES ARE HERE

Pakistan Destroy india




The Standard is located at East Village. This hotel is situated at 25 Cooper Sq, New York, NY 10003, USA. The hotel has beautiful view of New York City.

This hotel has 144 rooms and suits. The bed rooms have single double and triple bedrooms with attached washrooms. All the rooms are fully air conditioner.This hotel facilitates you with 24 Hour Reception. This hotel also accommodates with housekeeping service.



There is a restaurant in the hotel. The hotel has a bar.Every room has Coffee and Tea Maker tray and refrigerators. All the rooms are facilitated with color Television with all movie channels and news channels.The free internet service has been provided to all the rooms.






پسرور (آن لائن )بھارتی سکیورٹی فورسز کی پاکستانی سرحدی علاقے چارواہ اور ہرپال سکیٹر پر بلا اشتعال فائر نگ اور گولہ باری بھارتی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ اور گولہ باری سے ایک بچی سمیت چار افراد شدید زخمی۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے مختلف ہسپتالوں میں داخل کروا دیا گیا ہے جہاں پر بچی کی حالت تشویش ناک بیان کی جاتی ہے بھارتی گولہ باری سے کھنور ، ہرپال ۔ چارواہ و گردونواح میںمعتدد مویشی ہلاک اور درجنوں مکانوں کی چھتیں اڑ گئیں پنجاب رینجر کی بھر پور جوابی کارروائی ہندو بینا کی توپیں خاموش۔ واقعات کے مطابق بھارتی

سکیورٹی فورسز نے ایل او سی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسلسل تیسرے روز بھی پاکستانی سرحدی علاقے چارواہ اور ہڑپال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ جاری رکھا بھارتی سکیورٹی فورسز کی بلا اشتعال فائیرنگ اور گولہ باری سے پاکستانی سرحدی علاقے کھنور ۔ ہڑپال ۔ اور چارواہ میں ایک بچی طیبہ ۔ دلاور حسین ۔ امجد علی اور فرقان شدید زخمی ہو گئے جن کو زخمی حالت میں فوری طبی امداد کے لیے مختلف ہسپتالوں میں داخل کروا دیا گیا ہے جہاں پر بچی کی حالت تشویش ناک بیان کی جاتی ہے بھارتی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ اور گولہ باری سے ان دیہاتوں میں متعدد مویشی ہلاک ہو گئے اور درجنوں مکانوں کی چھتیں بھی اڑ گئی دوسری طرف پنجاب رینجر ز کی بھر پور جوابی کاروائی کے بعد ہندو بینا کی توپیں خاموش ہو گئی اس موقع پر ورکنگ باونڈری کے قریبی رہا شیوں نے بتایا کہ ہمارے حوصلے بلند ہیں اور شکر الحمداللہ ہم مسلمان قوم ہیں اور مسلمان تو جذبہ سے لڑتا ہے ان کا کہنا تھا کہ ہندو بینا اتنا کمزور ہے کہ چھپ کروار کرتا ہے بھارت 1965کی پاک بھارت جنگ بھول چکا ہےجب پاکستان کی مسلح افواج نے انڈیا کے دانت کھٹے کر دئیے تھے اس وقت تو پاکستان کے پاس اتنا جدید اسلحہ بھی موجود نہ تھا اب تو پاکستا ن اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ایک ایٹمی قوت ہے اور بھارت کو ایک اشارے سے تباہ و برباد کر سکتا ہے اس لیے مکار بھارت کو پاکستان پر حملہ تو کیا اس بارے میں سوچنا بھی نہیں چاہیے ۔





The hotel accommodates with laundry services and dry cleaning facility.The staff of the hotel is friendly and multilingual.

There are business centers. The staff can help you managing a conference here if you want. The hotel can accommodate you with tourist information if you want. You can also rent bike from the hotel. The hotel accommodates with paid parking for the guests.


There are many attractive places in the surrounding of the hotel. This hotel is so close to the Central Park. The Standard hotel is at walking from Merchant’s House Museum. The Orpheum Theater is also at 5 minutes walking distance. The Tompkins Square Park is so close to the hotel. There is a fitness center nearby the hotel. The hotel charges are from $311 to $843.



No comments:

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.